لیول کراسنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جگہ جہاں ریل کی پٹری اور سڑک یکساں سطح پر ایک دوسری کو قطع کرتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جگہ جہاں ریل کی پٹری اور سڑک یکساں سطح پر ایک دوسری کو قطع کرتی ہیں۔